Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Author : Zaheer Ahmad Siddiqui

Year of Publication : 1958

Pages : 360

intikhab-e-deewan-e-momin

About The Book

مومن کو اردو کا خالص غزل گو شاعر کہا جاتا ہے۔ ان کی غزلیات میں عاشق و معشوق کے دلوں کی واردات، حسن و عشق اور نفسیاتِ محبت کی باتیں ملتی ہیں،مومن کی غزل میں اعتدال اور حسن برقرار رہتا ہے اور لطیف احساسات کا عنصر نمایاں ہوتا ہے،مومن کی زبان میں سادگی اور بیان میں حسن موجود ہے ان کے زبان و بیان میں دلکشی ہے اور وہ اپنی انہی صلاحیتیوں کی بنا پر سادہ سے سادہ الفاظ میں بھی ایک دنیا آباد کر جاتے ہیں،زیر نظر کتاب در اصل مومن خاں مومن کی غزلوں کا انتخاب ہے جو غزلیں ادیب کامل جامعہ اردو کے امتحان کے لئے منظور کی گئی تھیں، انھیں غزلوں کو ظہیر احمد صدیقی نے یکجا کر نے کے ساتھ ساتھ، طلباء کی آسانی کے خاطر ان غزلوں کی تشریح بھی کی ہے، اشعار کی تشریح کرنے میں اس بات کا خیال رکھا گیا ہے، مطلب اور مفہوم آسان اور عام فہم ہے، اور غیر ضروری اختصار یا طوالت سے احتراز کیا گیا ہے ۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now