شیخ شرف الدین یحیٰ منیریؒ کے دو رسالے ارشاد الطالبین اور ارشاد السالکین جو کہ فارسی زبان میں ہیں انھیں دنوں رسالوں کا اردو ترجمہ جناب سید شاہ ڈاکٹر محمد علی ارشد نے کیا ہے، یہ دونوں رسالے شیخ شرف الدین یحیٰ منیریؒ کے مکتوبات کے لئے مقدمہ کی حیثیت رکھتے ہیں، ان دونوں رسالوں میں خدا کی وحدانیت ، اور کلمہ لا الہ اللہ کی حقیقت پر جامع بحث کی گئی ہے ، اس کتاب میں ضبط، نفس، تقویٰ و طہارت، اخلاق و للہیت، حب اللہ اور حب رسول، خشوع و خضوع، گناہوں سے اجتناب اور عمل صالح کی ترغیب کے بارے میں آسان زبان میں گفتگو کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free