Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Author : Umar Khayyam

Year of Publication : 1932

Pages : 412

khumkada-e-khaiyyam

About The Book

مختلف علوم میں ماہر ہونے کے باوجود عمر خیام کی شہرت کا سرمایہ اس کی فارسی رباعیات ہیں۔ اس رباعیوں کی زبان بڑی سادی، سہل اور روان ہے۔ لیکن ان میں فلسفیانہ رموزہیں جو اس کے ذاتی تاثرات کی آئینہ دار ہیں۔ سب سے پہلے جو چیز عمر خیام کی رباعیوں میں ہمیں نمایاں نظر آتی ہے وہ انسانی زندگی کے آغاز وانجام پر غور وخوص ہے۔ اس بلند پایہ شاعر کا علمی دنیا سے تعارف کرانے میں اہل یورپ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اس کے علاوہ کئی زبانوں میں تراجم بھی ہوئے، زیر نظر کتاب عمر خیام کی منتخب رباعیوں کا منظوم اردو ترجمہ ہے، اس مجموعہ کے ہر صفحہ پر اصل متن اور سامنے اس کا اردو ترجمہ دیا گیا ہے۔ یہ کتاب ایک ساتھ دو زبانوں کا لطف دیتی ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now