یہ تذکرہ صوفیہ بہرائچ کے نام سے بھی معروف ہے ۔ اس میں بہرائچ کے صوفیہ کرام کا تذکرہ کیا گیا ہے اور بطور خاص میر سید امیر ماہ بہرائچی کا احآطہ کیا گیا ہے۔یہ ایک مختصر سا کتابچہ ہے جس میں امیر ماہ کے حالات زندگی پر بحث کی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets