میر سید امیر ماہ بہرائچی -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں اشاعت : 002 سن اشاعت : 2015 زبان : اردو صفحات : 24
کتاب: تعارف یہ تذکرہ صوفیہ بہرائچ کے نام سے بھی معروف ہے ۔ اس میں بہرائچ کے صوفیہ کرام کا تذکرہ کیا گیا ہے اور بطور خاص میر سید امیر ماہ بہرائچی کا احآطہ کیا گیا ہے۔یہ ایک مختصر سا کتابچہ ہے جس میں امیر ماہ کے حالات زندگی پر بحث کی گئی ہے۔ .....مزید پڑھئے