by Maulvi Ehtishamuddin Haqqi Dehlvi
tarjuman-ul-ghaib
Hafiz Shirazi Ki Ghazlon Ka Manzoom Urdu Tarjuma
Hafiz Shirazi Ki Ghazlon Ka Manzoom Urdu Tarjuma
حافظ شیرازی کو دنیا لسان الغیب اور ترجمان الغیب کے نام سے یاد کرتی ہے ۔ ان کی غزلیات میں بلا کی حلاوت ہے اور غزلوں میں ایک قسم کی جدت اور معنی میں الہام جھلکتا ہے۔ ان کی تقریبا چھ سو غزلیات کا منظوم اردو ترجمہ اس کتاب میں پیش کیا جا رہا ہے جو اردو داں طبقہ کے لئے نہایت ہی بیش قیمت تحفہ ہے جس سے حافظ کی قدر کلام اور ان کی معنی آفرینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے اگرچہ ترجمہ اصل معنی کو مسخ کر دیتا ہے تاہم اصل کا ظل کہیں نہ کہیں باقی رہ جاتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free