Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

خواجہ لیجو خبریا ہماری رے

اکبر وارثی میرٹھی

خواجہ لیجو خبریا ہماری رے

اکبر وارثی میرٹھی

MORE BYاکبر وارثی میرٹھی

    دلچسپ معلومات

    دادرا۔

    خواجہ لیجو خبریا ہماری رے

    کر لیجے آج وعدہ تو دیدار یار کا

    دل توڑتے ہو کیوں کسی امیدوار کا

    گذری جائے عمریا ہماری رے

    پوچھا کہ حال کیا ہے دلِ بیقرار کا

    ہم نے کہا کہ شکر ہے پروردگار کا

    سونی رہ گئی اٹریا ہماری رے

    آتے ہی بولے وقت ہے اب سیر باغ کا

    منہ دیکھ لوں میں ایسے محبت شعار کا

    سج گئی سج گئی سجریا ہماری رے

    جس گل سے تھی امید چراغِ مزار کی

    گل کر گیا چراغ ہمارے مزار کا

    پھر نہ لینی خبریا ہماری رے

    تم نیکی اور بدی کی جو باتوں کو گنتے ہو

    یہ رات وصل کی ہے کہ ہے دن بہار کا

    اب تو سن لو سنوریا ہماری رے

    اکبرؔ خدا کے سامنے یوں ہی چلے چلو

    فریاد لب پہ ہاتھ میں دامن ہو یار کا

    یوں نہ ہوگی گذریا ہماری رے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے