سن پائی بھنک تورے آون کی درواجوا کو کب سے تک رہی
سن پائی بھنک تورے آون کی درواجوا کو کب سے تک رہی
حلم آغائی ابوالعلائی
MORE BYحلم آغائی ابوالعلائی
سن پائی بھنک تورے آون کی درواجوا کو کب سے تک رہی
جب تو نہ دسا جب تو نہ ملا میں بیاہی نہ بیاہی ایک ہوئی
بیرن سوتن طعن کرت ہے کیسے کروں میں کیسے کروں
اپنے میں دھرتی موں کو سنبھالے جینے سے اب میں بازرہی
حلمؔ کو جو دکھ دیوے پیا سکھ ہے سکھ ہے سکھ ہے سکھ
کچھ کہہ نہ سکی پر اتنا کہی جو تھاری کھشی سو مہاری کھشی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.