Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سرخرو اس کو ہم نے یوں دیکھا

صابر پاشا

سرخرو اس کو ہم نے یوں دیکھا

صابر پاشا

MORE BYصابر پاشا

    سرخرو اس کو ہم نے یوں دیکھا

    جس نے تم کو جہاں میں حق دیکھا

    لطف و کرم آپ کا کچھ یوں دیکھا

    دیکھا ایسا کہ جابجا دیکھا

    کرتے رہنا مجھ گناہ گار پر کرم اتنا

    دونوں عالم ہو بھرم اپنا

    کیا بنایا ہے کچھ نہیں باقی

    ہو کے قربان ہم نے یوں دیکھا

    جس کو دیکھا وہ تیرا شیدائی

    چار سو تجھ کو رونما دیکھا

    منزل یوں مجھ کو ڈھونڈتی آئی

    کیا تماشہ ہے یہ صابرؔ دیکھا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے