Sufinama

ہر بار یہ ہی دعا نکلی کہ وہ رہے آباد

شیخ سبحان گل

ہر بار یہ ہی دعا نکلی کہ وہ رہے آباد

شیخ سبحان گل

MORE BYشیخ سبحان گل

    ہر بار یہ ہی دعا نکلی کہ وہ رہے آباد

    میرے سنگ نہیں تو کہیں اور رہے شاد

    ہم اسے محظوظ کرنے کے لیے کوشاں

    وہ بھی کمال کا تھا کہ کر گیا غم ایجاد

    کبھی ہنس دیتے کبھی روتے زار و قطار

    ایک اس کی نظر کہ کی ہو جیسے داد

    وہ خوش جمال سرے سے ہی تھا پر سکون

    ہم آج بھی نہ سوئیں گے کہ ٹھہرے شب زاد

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے