غزلیں
صوفی غزلوں کابڑا سرمایہ/صوفی نامہ
عظیم آباد کے نامور شاعر، مشہور زمانہ شعر ’’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے / دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے‘‘ کے لئے مشہور
شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد اور مثنوی ’’جلوۂ عشق‘‘ اور ایک ناول ’’نیم ملا خطرۂ ایماں‘‘ کے مصنف
ادبی میدان میں ایک انفرادی رنگ کے مالک، مایۂ ناز شاعر اور ہر دل عزیز صاحب تصنیف و تالیف تھے
معروف نعت گو شاعر اور ’’بے خود کئے دیتے ہیں انداز حجابانہ‘‘ کے لیے مشہور
حاجی وارث علی شاہ کے ممتاز مرید اور وحید الہ آبادی کے شاگرد رشید