Sufinama

صوفی کلام

صوفی کلام روحانی نغموں کا ایک فورم ہے، یہاں وہ شاعری مراد ہے جو صوفیا اورعارفین نے کی ہے۔ اس شاعری کی خاص بات اس میں پنہاں عشقِ حقیقی کے اسرار و رموز ہیں۔ جس میں صوفیا نے اپنے تجربات اور عشقِ حقیقی میں درپیش رکاوٹوں اور مراحل و مدارج بیان کیے ہیں۔ صوفی شاعری کا یہ کام مختلف زبانوں میں ہوا ہے اور ہر زبان میں پیش کیا جانے والا صوفی کلام عوام میں بہت مقبول ہوا ہے۔ مختلف صوفیا کا کلام عربی، فارسی، اردو، پنجابی، سندھی، پشتو و دیگر زبانوں میں موجود ہے۔ یہ کلام نثر اور شعر دونوں صورتوں میں بہت پسند کیے جاتے ہیں۔

sufi

غزلیں

صوفی غزلوں کا ایک بڑا سرمایہ صوفی نامہ پر دستیاب پے۔خواجہ میر درد،فنا بلند شہری اور دیگرصوفیون کی غزلیں پڑھیں۔

تمام

کلام

مشہور صوفی سنتوں کے ذریعہ لکھے گئے صوفی کلام صوفی نامہ پر پڑھیں۔امیر خسرو،حضرت سلطان باہو اور دیگرمشہور صوفی سنتوں کا کلام پڑھیں۔

تمام

رباعیات

صوفی شاعروں کی رباعیوں کا ایک بڑا سرمایہ صوفی نامہ پر موجود ہے۔مولانا روم،عمرخیام،حسرت موہانی اور دیگر صوفی شاعروں کی رباعیوں کو پڑھیں۔

تمام

منظوم قصے

مشہور نظمیہ قصے صوفی نامہ پر پڑھیں۔وارث شاہ اوردیگرمشہور صوفیوں کے نظمیہ قصے صوفی نامہ پر دستیاب ہیں۔

تمام

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے