Sufinama

آج کی پیشکش

اپنی پسند کے مشہور صوفی اور سنتوں کے مشہور اقتباس پڑھیں

Death is a bridge which expands the passage for a lover to reach his beloved (God).

Death is a bridge which expands the passage for a lover to reach his beloved (God).

خواجہ غریب نواز

Every visitor should be served something; if there is nothing to offer, a cup of water may be offered.

Every visitor should be served something; if there is nothing to offer, a cup of water may be offered.

نظام الدین اولیا

One who serves becomes the master.

One who serves becomes the master.

نظام الدین اولیا

The wound is the place where the Light enters you

The wound is the place where the Light enters you

رومی

God rains misfortune and misery upon the heads of those whom He loves.

God rains misfortune and misery upon the heads of those whom He loves.

خواجہ غریب نواز

All people on the planet are children, except for a very few. No one is grown up except those free of desire.

All people on the planet are children, except for a very few. No one is grown up except those free of desire.

رومی

فیچر

مشہور صوفی اورسنت شعرا کےہزاروں اشعار پڑھیں

رومی

رومی

1207 - 1273
مزید مطالعہ کریں
امیر خسرو

امیر خسرو

1253 - 1325
مزید مطالعہ کریں
حافظ

حافظ

1315 - 1390
مزید مطالعہ کریں
شاہ نیاز احمد بریلوی

شاہ نیاز احمد بریلوی

1775 - 1834
مزید مطالعہ کریں
بیدم شاہ وارثی

بیدم شاہ وارثی

1876 - 1936
مزید مطالعہ کریں
ذہین شاہ تاجی

ذہین شاہ تاجی

1902 - 1978
مزید مطالعہ کریں

صوفی اصطلاحات

صوفی ادب کی اصطلاحات سےباخبرہوں

ہمہ اوست

hama-uustहमा-ऊस्त

فنا

fanaaफ़ना

درویش

darveshदर्वेश

بت کدہ/بت خانہ

but-kada/but-KHaanaबुतकदा/बुतख़ाना

اشعار

صوفی اورسنت شعرا کے مشہورکلام پڑھیں

سنت وانی

سنتوں کے اقوال کو سنت بانی کہا جاتا ہے۔ اس میں روحانی تعلیمات کو اشعار کی شکل میں پیش کیا جاتاہے۔ اس کی کچھ شکلوں کو دوہا، شبد وغیرہ بھی کہا جاتا ہے۔ سنت بانی کی کچھ دوسری شکلیں بھی یہاں ہیں جو اب تک عوام کی دسترس سے باہر ہیں۔ اس سیکشن میں کچھ بڑے شعرا کی نظمیں بھی شامل ہیں جو یقینی طورپرآپ کی روح کو غذا فراہم کریں گی۔

مزید تلاش کریں

صوفی کلام

صوفی کلام روحانی نغموں کا ایک فورم ہے، یہاں وہ شاعری مراد ہے جو صوفیا اورعارفین نے کی ہے۔ اس شاعری کی خاص بات اس میں پنہاں عشقِ حقیقی کے اسرار و رموز ہیں۔ جس میں صوفیا نے اپنے تجربات اور عشقِ حقیقی میں درپیش رکاوٹوں اور مراحل و مدارج بیان کیے ہیں۔ صوفی شاعری کا یہ کام مختلف زبانوں میں ہوا ہے اور ہر زبان میں پیش کیا جانے والا صوفی کلام عوام میں بہت مقبول ہوا ہے۔ مختلف صوفیا کا کلام عربی، فارسی، اردو، پنجابی، سندھی، پشتو و دیگر زبانوں میں موجود ہے۔ یہ کلام نثر اور شعر دونوں صورتوں میں بہت پسند کیے جاتے ہیں۔

مزید تلاش کریں

مشہور صوفی قوالی کے بول تلاش کریں

قوالی موسیقی کی ایک قسم ہے، جب کسی قول کو بار بار دہرایا جائے تو اسے قوالی کہتے ہیں۔ قوالی کو سلسلۂ چشتیہ میں خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ اس میں قوال کسی کلام یا غزل کو ترنم کے ساتھ پیش کرتے ہیں جس کو سنتے ہی حاضرینِ محفل کیف و مستی کا اظہار کرتے ہیں، روایات کے مطابق قوالی کی شہرت حضرت امیر خسرو سے ہوئی۔ قدیم روایتی کلام زیادہ تر فارسی اور اردو میں ملتا ہے، تاہم آج کل پنجابی، سرائیکی، پشتو، سندھی بلوچی اور دیگر زبانوں میں بھی قوالیاں بکثرت ہوتی ہیں۔

اسپیشل کٹیگری

ادارتی ٹیم کا بہترین انتخاب

عرس

صوفیوں کے یہاں موت کو وصال سے تعبیر کیا گیا ہے۔ صوفیوں کا مرنا ان کی زندگی کی طرح ہی انوکھا ہوتا ہے۔ کچھ بھی نہیں مرتا، پھول مٹ جاتا ہے خوشبو باقی رہ جاتی ہے۔ یا خوشبو ہمیشہ کے لیے ہوتئی ہے اور موت کا دن ان کے لیے اپنے محبوب سے ملاقات کا دن ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے ان کی سالانہ برسی کو عرس کہتے ہیں۔ لفظ ’’عرس‘‘ عربی زبان کے ’’عروس‘‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی شادی کی دعوت یا قافلہ کے پڑاؤ کے ہوتے ہیں جس طرح شادی کے دن دولہا اور دلہن کا ملن ہوتا ہے، دعوتیں ہوتی ہیں یا قافلہ ایک منزل سے دوسری منزل تک پہنچ کر پڑاؤ ڈالتا ہے اسی طرح ایک صوفی بھی دنیا کی منزل سے گزر کر آخرت کی منزل تک پہنچتا ہے۔ ان کے خدا سے ملنے کی خوشی میں شادی جیسا جشن دھوم دھام سے منعقد کیا جاتا ہے۔

مزید تلاش کریں

درگاہ اور خانقاہ

لفظ 'خانقاہ' فارسی زبان سے مشتق ہے۔ اس کا استعمال مرشد کے ذریعہ روحانی تعلیمات دینے کی جگہ کے لئے ہوتا ہے۔ اس کا استعمال اس جگہ کے لئے بھی ہوتا ہے جہاں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا درس دیا جاتا ہے۔

مزید تلاش کریں

Help us preserve & promote Sufi Literature

بلاگ صوفی نامہ

صوفی اور بھکتی ادب پر لکھے گئےسینکڑوں مضامین پڑھیں

پسندیدہ ویڈیو

اپنی پسند کے صوفی سنتوں کے میوزک سے لطف اندوز ہوں

Dastan Hazrat Nizamuddin Auliya-Amir Khusrau- Har Qaum Rast Raahey

سید ساحل آغا

Dastan Hazrat Nizamuddin Auliya-Amir Khusrau- Har Qaum Rast Raahey

سید ساحل آغا

Man Kunto Maula- Shahid Niyazi- Sami Niyazi

شاہد نیازی

Aaj Tona main aisa banaungi - Warsi Brothers

وارثی بردرس

गर यार हो बहम कोई हो हो ना हो ना हो -हज़रत इम्दाद अ'ली उ'ल्वी

پرویز اور مسکین حسین قوال

Ganj Shakar ke laal Nizamuddin- Raju Murli Qawwal

مرلی راجو

Chhaap Tilak Sab Chheeni re mosey Naina Milaye ke

منجری چترویدی

Letters of Khwaja Sahab

دانش اقبال

Aaj Rang Hai - Shahid Niyazi- Sami Niyazi

شاہد نیازی

Kahe Ko biyahi bides Warsi Brothers sings Hazrat Amir Khusrau

وارثی بردرس

कर ग़ौर ज़रा दिल में कुछ जल्वागरी होगी - हज़रत इम्दाद अ'ली उ'ल्वी

پرویز اور مسکین حسین قوال

ریختہ فاؤنڈیشن کی دیگر ویب سائٹس

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے