غزلیں
صوفی غزلوں کابڑا سرمایہ/صوفی نامہ
ممتاز ترین قبل ازجدید شاعروں میں نمایاں، بے پناہ مقبولیت کے لیے معروف
رسالہ ’’تاج‘‘ گیا کے مدیر، اردو سبھا گیا کے سیکریٹری اور کتاب بزم فروغ کے مرتب
مقبول ترین مابعد کلاسیکی شاعروں میں نمایاں، امیر مینائی کے شاگرد۔ داغ دہلوی کے بعد حیدرآباد کے ملک الشعرا۔
حاجی وارث علی شاہ کے چہیتے مرید جنہوں نے پیرومرشد کے حکم پر جنگل میں زندگی گذاری
خاندانِ مجیبی میں سب سے زیادہ وسیع الدرس عالم اور شاہ نعمت اللہ قادری کے مرید و مجاز