Font by Mehr Nastaliq Web

غزلیں

صوفی غزلوں کابڑا سرمایہ/صوفی نامہ

علمِ نجوم، حکمت و موسیقی کے ماہر، بخشی الملک اور درویش مزاج شخصیت تھے۔

1906 -1978

ماہنامہ فاران کے مدیر اعلیٰ اور پاکستان کی مشہور علمی و ادبی شخصیت

1851 -1923

عظیم آباد کے مشہور رئیس اور وحید الہ آبادی کے شاگرد رشید

1942 -2020

خانقاہ عمادیہ قلندریہ، منگل تالاب کی علمی اور ادبی شخصیت

فتح پور کے نوجوان شاعر اور علم تصوف کے دلدادہ

1863 -1917

سملہ گیا کا ایک صوفی شاعر جس کا سلسلہ تلمذ غالب سے ملتا ہے۔

1867

مولوی سمیع اللہ خاں سی،ایم،جی کے دوسرے صاحبزادے

1891 -1967

پیلی بھیت میں محفل شعر و سخن کے عظیم شمع

مولانا ابوالکلام آزاد کے نواسے

ایک ممتاز قانون داں، سیاست دان، مقرر اور شاعر تھے جنہیں وحشت کلکتوی کی شاگردی کا شرف حاصل تھا۔

’’رفیقِ ہند‘‘ لاہور کے مدیر اعلیٰ

1826 -1905

اودھ کے معروف نعت گو شاعر

1922 -1994

ریڈیو، صحافت اور شاعری تینوں میدانوں میں اپنی الگ شناخت قائم کرنے والے ادیب۔

1881 -1962

صاحب دیوان شاعر

حضرت مائل دہلوی کے شاگرد

منشا لائبریری، میاں والی کے بانی و مہتمم

-1899

ناندیڑ کے معروف صوفی شاعر اور حضرت شاہ مسکین نقشبندی کے مرید و خلیفہ

1941

جواہر لعل نہرو یونیورسیٹی میں شعبۂ فارسی کے صدر

1893 -1983

خانقاہ حضرت بہلول، نظام آباد کے سابق سجادہ نشیں

1907

شاد عظیم آبادی کے آخری دور کے شاگرد

فانی بدایونی کے ممتاز شاگرد اور تذکرۂ فانی کے مصنف

1814 -1870

صفی پور کے مشہور اور با فیض بزرگ

بولیے