Font by Mehr Nastaliq Web

غزلیں

صوفی غزلوں کابڑا سرمایہ/صوفی نامہ

منیری فاؤنڈیشن کے سرپرست اور تصوف کے ذوق سے معمور

1909 -1956

آپ نہایت ذۃین، طباع، خلیق اور ملنسار اور ہاشمی اسکول، گیا میں اردو اور فارسی کے معلم تھے

1962

شبنم غضنفری کے شاگرد

-1921

بیدم وارثی کے استاد محترم اور حضرت شاہ اکبر داناپوری کے ممتاز مرید و خلیفہ اور نامور شاگرد

1893 -1975

اردو کے نامور مرثیہ گو شاعر اور شاعری کے جدید اصناف شاعری میں نئے تجربوں کے لیے بھی شہرت رکھتے تھے۔

جنابحضور شاہ امین احمد بہاری کے نبیرہ

1919

اردو اور انگریزی زبان کے ادیب و شاعر اور کراچی یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار

-1940

فرنگی محل کے عالم دین اور خواجہ عزیز لکھنوی کے شاگرد عزیز

1866

اودھ پنچ، لکھنو کے خصوصی نمائندہ اور مستقل مضمون نگار

مبین مائل کے شاگرد

-1919

داغ دہلوی کے شاگرد اور شاہ اکبر داناپوری کے بھانجہ اورمرید

1911 -1979

مختلف زبان کے عالم اور افقر موہانی کے شاگرد

چھپرہ کے معورف شاعر جو بعد میں کلکتہ میں مقیم ہوئے

-1917

کاکو کا ایک نوجوان شاعر

1912 -1983

حلیم مسلم کالج، کانپور میں بحیثیت مدرس اور معروف صوفی شاعر

خانقاہ بلخیہ فردوسیہ، فتوحہ سجادہ نشیں کے برادر اصغر اور علم و آگہی سے معمور

-1878

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے معروف سجادہ نشیں

خانقاہ سراجیہ، بنارس کے سجادہ نشیں اور ممتاز محقق و دانشور

1901 -1983

مختلف فکر و فن کے لئے مشہور

1939

خانقاہ نیازیہ بریلی شریف کے معروف صوفی شاعر

1911

قدیم بزم سخن، بھاگل پور کے جنرل سکریٹری اور دیہی علاقوں کے پلینگ محکمہ کے امین

1735 -1830

ممتاز شاعر، جنہوں نے ہندوستانی ثقافت اور تہواروں پر نظمیں لکھیں، ہولی، دیوالی اور دیگر موضوعات پر نظموں کے لئے مشہور

1784 -1856

پھلواری شریف کے معروف صوفی شاعر اور شاہ نعمت اللہ قادری کے چھٹے فرزند

2003

عہد حاضر کا نوجوان شاعر

1797

خواجہ حیدر علی آتشؔ کے شاگرد، صوفیانہ غزل کے ممتاز شاعر اور نواب نصرت جنگ کے فرزند تھے۔

1879 -1962

داغ دہلوی کے ممتاز شاگرد

بوستان نوابی کے گل سرسبد، دور حاضر کے جدت طراز نعت گو شاعر

1820

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں

بولیے