غزلیں
صوفی غزلوں کابڑا سرمایہ/صوفی نامہ
حضرت شاہ خلیل الرحمٰن سرسالوی کے مرید اور الور کے ہائی اسکول کے اردو اور فارسی کے استاد
1891 -1980
’’بزم اکبر‘‘ کے مصنف اور اکبر الہ آبادی سے مخلصانہ تعلقات کے لئے مشہور
آپ کو سلسلہ عالیہ وارثیہ میں شرف بیعت حاصل ہے۔ آپ کی شاعری حضورؐ کی مدحت تک محدود تھی۔