غزلیں
صوفی غزلوں کابڑا سرمایہ/صوفی نامہ
ممتاز شاعر، مصنف، فارسی داں، ریاستی عہدیدار اور رفاہی شخصیت تھے، جنہوں نے اردو، فارسی اور ہندی میں متعدد تصانیف چھوڑیں اور نعتیہ شاعری میں محبتِ رسول کے جذبات کا مؤثر اظہار کیا۔
معروف شاعر تھے، جنہوں نے غزل کے ساتھ نعتیہ شاعری میں بھی عشقِ رسول کے جذبات کا مؤثر اظہار کیا اور ’’آئینۂ راز‘‘ و ’’راز و نیاز‘‘ سمیت متعدد شعری مجموعے شائع کیے۔
آپ نہایت ذہن و طباع تھے، اسلامیہ کالج کلکتہ، نالندہ کالج، گیا کالج، بی، وی اے کالج سیوان میں صدر شعبۂ اردو و فارسی رہے۔