Sufinama

رو برو ہے شہر درسن بے نقاب

بابا شاہ حسینی

رو برو ہے شہر درسن بے نقاب

بابا شاہ حسینی

MORE BYبابا شاہ حسینی

    رو برو ہے شہر درسن بے نقاب

    دیک ناسک بولتے ہیں در حجاب

    نس اوپر رکھتے ہیں خواہش دید کی

    دید کر آپس کا مانند حباب

    اس عبادت بیچ نیں ہے حق رسی

    حوض مسجد کا کریں پانی خراب

    حق رسی کی ہے عبادت عین دید

    جوں ستم کا مبتلا مست شراب

    دل تراز آب ریا ظاہر منے

    بہر استنجا رہیں در پیچ و تاب

    گھر سے نکلیں رہ گذر کی دید کوں

    وقت جاتا گر جماعت کا شتاب

    طعنہ زن نیں ہے حسینیؔ بر عباد

    دل سیں کرتا ہے اپس کے یوں خطاب

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے