Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کسی مئے نوش کا ساقی سے ہوا یارانہ

بدر کانپوری

کسی مئے نوش کا ساقی سے ہوا یارانہ

بدر کانپوری

MORE BYبدر کانپوری

    کسی مئے نوش کا ساقی سے ہوا یارانہ

    آج میخانے میں مئے پھرتی ہے بھٹکی بھٹکی

    خیال کرتا ہوں تو آنکھوں میں سرور آتا ہے

    میں نے میخانہ میں دیکھی تھی خوشی بھٹکی بھٹکی

    سر پہ آنکھوں پہ کلیجے پہ بٹھاتے ہیں رند

    کیوں رہا کرتی ہے میخواروں سے بھٹکی بھٹکی

    روز دم دیتا تھا اک دن مجھے غصہ آیا

    سر پہ ساقی کے جو میخانے میں پٹکی پٹکی

    دیکھ کر بدرؔ کو کچھ ایسی ہوئی متوالی

    کبھی اچھلی کبھی کودی کبھی بھٹکی بھٹکی

    مأخذ :
    • کتاب : Guldasta-e-Qawwali (Pg. 27)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے