Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

تورے دوارے پہ آنے کی جب سے ہے دہن مورا ہند میں جیو لگا ہی نہیں

ممتاز

تورے دوارے پہ آنے کی جب سے ہے دہن مورا ہند میں جیو لگا ہی نہیں

ممتاز

MORE BYممتاز

    تورے دوارے پہ آنے کی جب سے ہے دہن مورا ہند میں جیو لگا ہی نہیں

    اسی سوچ بچار نے مار لیو مورے دکھ کی کھبریا ذرا ہی نہیں

    پڑا بیڑا مورا منجدھار میں آ اب دوبت ہے تو پار لنگھا

    موری پیا کا کھون ہار پیا کوئی جگ میں تمہاری سوا ہی نیں

    کیو بید طبیب نے لاکھو جتن بھیوپیت کے دکھڑے سے جینا کھٹن

    جو میں ہند نگریا میں جیتا بچوں مجھے روگ تو ایسا لگا ہی نہیں

    مورا ہند سے جیورا او چاٹ مورے وککانہ کچھ بل پات بھی

    توری درس بنا موہے چین پڑے کوئی ہند میں ایسی دوا ہی نہیں

    یہ بھی بھاگ کی کشتی ہے شام پیا جسے جیود ہی روٹھ گیا

    تورا داسی ہوں جیسا بھلا ہوں برا یہ میں کاہے کہوں کہ کتھا ہی نہیں

    توری سیز ٹریا سنہرا کلس بھیوبڑی دور مدینہ کا دیس بھی

    پیا دوراے پہ کہ بدہ آؤں بتا مورے پگ میں تو زور رہا ہی نہیں

    لگی برہ اگن جیا نکست ہی کوئی بات بھی ہائے پوچھت ہے

    برے وقت جو آئے کام موری کوئی ڈھیڑ سے تو ایسا ملا ہی نہیں

    توری کرپا کی دھوم جگ میں پیا ممتازؔ پہ بھی اب کردو کرم

    مجھے چت سے بعار ناریں و ناتوری پیا پرت ہوں روا ہی نہیں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے