Sufinama

بہت ہی بے وفا نکلے بہت ہی پُرجفا نکلے

نادر دہلوی

بہت ہی بے وفا نکلے بہت ہی پُرجفا نکلے

نادر دہلوی

MORE BYنادر دہلوی

    دلچسپ معلومات

    بیاض عبداللہ نیازی قوال

    بہت ہی بے وفا نکلے بہت ہی پُرجفا نکلے

    سمجھ رکھا تھا ہم نے تم کو کیا افسوس کیا نکلے

    تڑپتا کیوں ہے اے دل کاش تیرا مدعا نکلے

    کہ وقتِ نزع تجھ کو دیکھنے شاید وہ آ نکلے

    میری آنکھوں سے تو ہی دیکھ آنا اس پری وش کو

    جو کوئے یار سے پھرتی ہوئی بادِ صبا نکلے

    تیرے وابستۂ دیدار کو دیدار کو حسرت نہ رہ جائے

    قیامت میں الٰہی کچھ نہ کچھ میری خطا نکلے

    یوں ہی وہ روزِ وفا پر تجھے ٹالیں گے اے نادرؔ

    یہ ممکن ہی نہیں کوئی جو تیرا مدعا نکلے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے