Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کیا ہر نفس کو زندہ ساقی مجھے پلا کے

پیر امیر شاہ قادری

کیا ہر نفس کو زندہ ساقی مجھے پلا کے

پیر امیر شاہ قادری

MORE BYپیر امیر شاہ قادری

    کیا ہر نفس کو زندہ ساقی مجھے پلا کے

    ہر دم نہ لا رہا ہے کلمہ پڑھا پڑھا کے

    تو بھی سلامت تیرا میکدہ بھی ساقی

    تو نے دے دیا خدائی مجھے بھی خدا بنا کے

    تیرے حسن کی بدولت تیرے عشق کی فضیلت

    میرا دل ہوا ہے روشن تیرے انجمن میں آ کے

    یہ شرابیوں کی محفل بڑے کام کی ہے ساقی

    گیے یوں تو لاکھوں پی کر وہ خدا نبی کو پا کے

    کہو زاہدوں سے جاکر کبھی میکدہ نہ آئیں

    یہ مقام عاشقاں ہے تمہیں کیا ملے گا جا کے

    ملے ہے قدیر جب سے مجھے درد و غم نہیں ہے

    میں کروں گا ان کو سجدے انہیں روبرو بیٹھا کے

    یہ کرم ہے پیرؔ ان کا کیے سرفراز ہم کو

    تم بنو نبی خدا اب وہ فسانے کو سنا کے

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نا معلوم

    نا معلوم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے