Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ترے قریب ہوئے جب سے اشک بار ہوئے

واصف علی واصف

ترے قریب ہوئے جب سے اشک بار ہوئے

واصف علی واصف

MORE BYواصف علی واصف

    ترے قریب ہوئے جب سے اشک بار ہوئے

    ہزار بار کہاں صد ہزار بار ہوئے

    تمہاری بزم میں تارے بھی پر سکوں تھے مگر

    یہ اور بات کہ ہم دور بے قرار ہوئے

    بقا فنا کی فنا ہی بقا کی راہ بنی

    خزاں سے گزرے تو ہم باد نو بہار ہوئے

    ملا نہ ہم کو اگر سنگ آستاں کا نشاں

    برنگ موج اٹھے راہ کا غبار ہوئے

    ہوا تھا حسن ہی خود مائل کرم واصفؔ

    وہ اپنی ذات میں مخفی تھے آشکار ہوئے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے