کلام
صوفیائے کرام کے لکھے ہوئے زیادہ تر اشعار کلام کے زمرے میں ہی آتا ہے اور اسے محفل سماع کے دوران بھی گایا جاتا ہے۔
1904
"تذکرہ آثار الشعرائے ہندو" کے مصنف، ایک ادبی محقق اور شاعر ہیں جنہوں نے ہندو شاعروں کی زندگی اور کلام کو دستاویزی انداز میں محفوظ کیا۔