Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کلام

صوفیائے کرام کے لکھے ہوئے زیادہ تر اشعار کلام کے زمرے میں ہی آتا ہے اور اسے محفل سماع کے دوران بھی گایا جاتا ہے۔

-1943

شاہ اکبر داناپوری کے مرید و خلیفہ

1817 -1905

وارث علی شاہ کا تعلق دیوہ سے ہے وہ سلسلۂ وارثیہ کے بانی ہیں۔

آپ حضرت محمد علی شاہ خیرآبادی کے خلیفہ اور صاحب دیوان شاعر ہیں

1875 -1951

مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور

1855 -1916

خانقاہ حسنیہ ابوالعلائیہ، شہسرام کے بانی

1859 -1908

معروف عالم دین اور کامیاب شاعر تھے، وہ امام احمد رضا بریلوی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ان کی شہرت کا ایک سبب ان کا لکھا ہوا نعتیہ کلام کا گلدستہ "ذوق نعت" بھی ہے۔

راز نعمانی کے شاگرد اور بزم احبابِ ادب سے وابستہ

1902 -1980

حضرت شاہ طالب حسین مجیب کے مرید اور صدر جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین کے قریب ترین و عزیز ترین دوست

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے