کلام
صوفیائے کرام کے لکھے ہوئے زیادہ تر اشعار کلام کے زمرے میں ہی آتا ہے اور اسے محفل سماع کے دوران بھی گایا جاتا ہے۔
بین الاقوامی سطح پر شہرت رکھنے والے نامور نعت گو شاعر اور ثنا خوان رسول تھے جنھیں حسان العصر کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے اور ظہوری قصوری بھی ان کی پہچان ہے۔
ممتاز شاعر،اپنے شعر "محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں " کے لیے مشہور
اعلیٰ حضرت احمد رضا خاں کے چھوٹے صاحبزادے اور ’’مفتئی اعظم ہند‘‘ کے لقب سے مشہور
تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی مشہور، پاکستان میں سی ایس پی افسر تھے، پراسرار حالات میں قتل کیے گئے۔
معروف پاکستانی قوالی گلوکار اور صابری برادران، جو 1970ء کی دہائی 1990ء کی دہائی کے دوران پاکستان میں ایک مشہور قوالی گروپ کے ایک ممتاز رکن