کلام
صوفیائے کرام کے لکھے ہوئے زیادہ تر اشعار کلام کے زمرے میں ہی آتا ہے اور اسے محفل سماع کے دوران بھی گایا جاتا ہے۔
ممتاز مقبول عام شاعر، حب الوطنی کے نظموں کے لئے مشہور ، پدم بھوشن کا اعزار
ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، سیکڑوں شاگردوں کے استاد اور حاجی وارث علی شاہ کے مرید
حضرت مرزا سردار بیگ کے خلیفہ اور اپنے وقت کے ہر دل عزیز صوفی شاعر
حضرت مخدوم خادم صفی قدس سرہ کے مرید و مجاز اور احسن بلگرامی کے شاگرد رشید
خانقاہ فیاضیہ، سملی، نورالدین گنج، پٹنہ سیٹی کے معروف سجادہ نشیں
حضرت شاہ اکبر داناپوری کے صاحبزادے اور خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سجادہ نشین
آستانہ شیخ جمال الدین احمد ہانسوی سے وابستہ ممتاز صوفی شاعر