بھوج پور کے شاعر اور ادیب
کل: 17
ڈاکٹر کبیر وارثی
’’حضرت بدرالدین اوگھٹ شاہ وارثی حیات اور کارنامے‘‘ کے موضوع پر اردو میں پی ایچ ڈی کیا ہے اور دوسری بڑی کتابوں کے مصنف
امداد امام اثر
اردو کے ممتاز شاعر، نقاد اور شمس العلما کے خطاب سے سرفراز ادیب تھے، آپ کی سب سے معروف تصنیف "کاشف الحقائق" اردو تنقید کی اہم اور ابتدائی کتابوں میں شمار ہوتی ہے، اردو، فارسی، عربی اور انگریزی پر عبور کے باعث آپ کی تنقید علمی گہرائی، استدلال اور فکری توازن کی آئینہ دار ہے۔
بہار کے عالم اور ادیب تھے، ان کی شہرت ’’منامل دینی‘‘ (1206ھ) کی وجہ سے ہے جس میں قرآن مقدس کی منتخب آیات کا ہندی ترجمہ اور تشریح پیش کی گئی ہے جو برصغیر کی ابتدائی مذہبی و لسانی کاوشوں میں شمار ہوتی ہے۔
میکش وارثی
بھوج پور کے حکیم عبدالمجید خاں وارثی کے صاحبزادے اور منور شاہ حامل وارثی کے مرید
راہی وارثی
آل انڈیا درگاہ وارثی ایسو ایشن کے صدر
- پیدائش : آرہ