بہار شریف کے شاعر اور ادیب
کل: 17
احمد لنگر دریا
مخدوم حسین بلخی نوشۂ توحید کے صاحبزادے
علی ارشد شرفی
حضرت مخدومِ جہاں کی کتب کے عظیم مترجم اور شیخِ طریقت
مخدوم حسین بلخی
مولانا مظفر بلخی کے بھتیجہ اور بہار میں بلخیوں کے جد اعلیٰ
شفیع بہاری
جناب حضور شاہ امین احمد فردوسی بہاری کے صاحبزادے
شاہ امین احمد فردوسی
حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری کی خانقاہ معظم بہار شریف کے معروف سجادہ نشین
شاہ امیرالدین فردوسی
خانقاہ معظم حضرت مخدوم جہاں، بہار شریف کے سجادہ نشین اور اردو و فارسی کے صاحب دیوان شاعر
شاہ حیات احمد فردوسی
خانقاہ معظم، حضرت مخدوم جہاں ، بہار شریف کے سجادہ نشیں
بہار کے معروف فارسی شناس اور سلسلۂ فردوسیہ کی بیشتر کتب کے مترجم
شاہ سجاد فردوسی
خانقاہ معظم، حضرت مخدوم جہاں، بہار شریف کے سجادہ نشیں
شیخ شرف الدین یحییٰ منیری
برصغیر کے مشہور صوفی اور مکتوبات صدی و دو صدی کے مصنف