نالندہ کے شاعر اور ادیب
کل: 55
خواجہ قیام الدین اصدق
تیرھویں صدی ہجری کے مقبول زمانہ صوفی اور پیر بیگہہ میں واقع آستانہ چشتی چمن کے روح رواں
کامل اسلام پوری
صوفی منیری کے چھوٹے صاحبزادے
کیفی بہاری
اردو کے ممتاز شاعر اور صحافی تھے، انہوں نے "شرف الاخبار" جاری کیا جبکہ ان کی معروف تصنیف قومی مثنوی "دلگداز" ہے جس نے انہیں اردو ادب میں نمایاں مقام عطا کیا۔