داناپور کے شاعر اور ادیب
کل: 23
شاہ ظفر سجاد داناپوری
خانقاہ سجادیہ ابوالعُلائیہ، داناپور کے معروف سجادہ نشیں
شاہ قاسم داناپوری
شاہ اکبر داناپوری، اکبر الہ آبادی اور غلام امام شہید کے پیر و مرشد اور معروف مصنف
شاہ قمرالدین حسین
پٹنہ سیٹی میں واقع میتن گھاٹ کے معروف صوفی اور تیرھویں صدی ہجری میں رشد و ہدایت کے لیے مشہور
شاہ محسن داناپوری
حضرت شاہ اکبر داناپوری کے صاحبزادے اور خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سجادہ نشین
شاہ محفوظ اللہ ابوالعلائی
خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سابق سجادہ نشیں
شاہ کبیر داناپوری
’’تذکرۃ الکرام‘‘ کے مصنف اور شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد رشید
فرخ آباد کے رئیس ، شادی کے بعد اپنے سسرال داناپور میں مقیم ہوئے