پٹنہ کے شاعر اور ادیب
کل: 178
عطا حسین فانی
مشہور کتاب کیفیت العارفین اور کنزالانساب کے مصنف اور رام ساگر گیا کے مشہور صوفی
خانقاہ فیاضیہ، سملی، نورالدین گنج، پٹنہ کے سجادہ نشیں
احسن مارہروی
مارہرہ کے ایک خوش حال صوفی، علم و ادب کی فضاؤں سے معمور اور رشد و ہدایت میں مشہور۔
احمدی پھلواروی
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
خانقاہ جنیدیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں
ابوالحیوٰۃ قادری
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
پیر مجیب اللہ کے نبیرہ اور شاہ نعمت اللہ قاری کے چوتھے صاحبزادے
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
آیت اللہ جوہری
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
فارسی اور اردو کے معروف شاعر اور ’’تاریخِ کملا‘‘ کے مصنف
آسی گیاوی
شاہ اکبر داناپوری کے ناتی اور خانقاہ منعمیہ ابوالعلائیہ، رام ساگر گیا کے پیرزادے جو عہد جوانی میں انتقال کر گئے
آشنا پھلواروی
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
پھلواری شریف کے صوفی شاعر
عارف پھلواروی
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پٹنہ
حضرت شاہ احمدی پھلواروی کے صاحبزادے