شہسرام کے شاعر اور ادیب
کل: 19
- پیدائش : شہسرام
- سکونت : جنوبی افریقہ
خانقاہ غوثیہ اصدقیہ، شہسرام کے متحرک و فعال اور ساؤتھ افریقہ میں بحیثیت نوجوان عالم دین مشہور
دائرہ حضرت کبیر، شہسرام کے سجادہ نشیں
شاہ معین الدین احمد
1901
دائرہ حضرت کبیرالدین درویش، شہسرام کے سابق سجادہ نشیں
شاہ مسعودالحسن
1915 - 1995
خانقاہ حسنیہ ابوالعلائیہ، شہسرام کے سجادہ نشیں
شاہ محمودالحسن
1897 - 1949
خانقاہ حسنیہ، شہسرام کے سجادہ نشیں اور صاحبِ دیوان شاعر