ویشالی کے شاعر اور ادیب
کل: 2
حمید ویشالوی
1934 - 2005
ویشالی کے ممتاز نعت گو شاعر، یکتا کلکتوی کے شاگرد اور سلسلۂ قادریہ سے وابستہ صوفی مزاج ادیب تھے، ’’توشۂ آخرت‘‘ ان کی معروف نعتیہ تصنیف ہے۔
شیخ اکبر حقیرؔ
1934
شاہ محمد حُسین رمزؔ حاجی پوری کے شاگرد سعادت مند