بہار کے شاعر اور ادیب
کل: 370
ڈاکٹر شمیم منعمی
1967
خانقاہ منعمیہ قمریہ، میتن گھاٹ، پٹنہ سیٹی کے معروف سجادہ نشیں
’’مکتوباتِ صدی‘‘ کے مترجم اور عالمِ ربانی
ڈاکٹر کبیر وارثی
1946
’’حضرت بدرالدین اوگھٹ شاہ وارثی حیات اور کارنامے‘‘ کے موضوع پر اردو میں پی ایچ ڈی کیا ہے اور دوسری بڑی کتابوں کے مصنف