احمد آباد کے شاعر اور ادیب
کل: 16
جمیل احمد کلیمی
1920
- پیدائش : احمد آباد
- سکونت : احمد آباد
جلال الدین مقصود عالم
1594 - 1649
- پیدائش : احمد آباد
- سکونت : احمد آباد
- Shrine : احمد آباد
سترہویں صدی کے ممتاز عالمِ دین، صوفی اور فارسی شاعر تھے، فارسی شاعری میں رضا تخلص اختیار کرتے تھے، شاہ جہاں نے آپ کی علمی فضیلت کے اعتراف میں انہیں صدرالصدور کے منصب پر فائز کیا۔