جالندھر کے شاعر اور ادیب
کل: 3
قیس جالندھری
1904 - 1994
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : جالندھر
- Shrine : جالندھر
اردو کے ممتاز شاعر تھے، آپ کا تعلق کرتارپور سے تھا، فارسی و اردو کے فاضل تھے اور ڈسٹرکٹ سروسز میں خدمات انجام دیں، "نغمۂ کمال" اور "کمالِ سخن" آپ کی معروف تصانیف ہیں۔
میراں شاہ جالندھری
1834 - 1914
فارسی، پنجابی اور ہندی کے معروف صوفی شاعر