راجستھان کے شاعر اور ادیب
کل: 105
حضرت شاہ خلیل الرحمٰن سرسالوی کے مرید اور الور کے ہائی اسکول کے اردو اور فارسی کے استاد
قاضی صدیق حسن
1931
چتور گڑھ کے معروف صوفی جنہیں عام طور پر ’’چل پھر شاہ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔
قاضی حمیدالدین ناگوری
1183 - 1274
خواجہ معین الدین چشتی کے مرید و مسترشد
قاتل اجمیری
1855 - 1950
قمر جے پوری
1893 - 1992
قابل اجمیری
1931 - 1962