حیدرآباد کے شاعر اور ادیب
کل: 108
- پیدائش : حیدرآباد
- سکونت : سعودیہ عربیہ
آغا محمد داود
حیدرآباد کے مشہور ابوالعلائی صوفی
احمد حسین مائلؔ
حیدرآباد کے پرگو اور قادرالکلام شاعر، جنہوں نے نہایت سنگلاخ اور مشکل زمینوں میں شاعری کی، رباعی گوئی کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔
اخترالحامدی
شاعرِ ماہِ طیبہ، حیدرآباد کے مدیر
اکمل حیدرآبادی
’’قوالی امیر خسروؔ سے شکیلہ بانو تک‘‘ کے مصنف اور شاعر
علی احمد جلیلی
امجد حیدرآبادی
حیدرآباد کا رباعی گو صوفی شاعر
انواراللہ فاروقی
جامعہ نظامیہ، حیدرآباد کے بانی
عتیق حسین بندہ نوازی
بادشاہ حسین لئیقؔ
مولانا عبدالقدیر حسرتؔ حیدرآبادی کے نبیرہ
- پیدائش : حیدرآباد
فصیح شیرا دھونی
غلام علی قادری موسوی
غلام دستگیر نقشبندی
غلام حسین مرزائی
حمیدالدین عاقلؔ
ٹھمریاں کہنے والا ایک حیدرآبادی شاعر
ٹھمریاں کہنے والا ایک حیدرآبادی شاعر
افتخار پاشا
خانقاہ ابوالعلائیہ، حیدرآباد کے سابق سجادہ نشیں
جلال الدین توفیقؔ
کامل شطاری
’’آپ کو پاتا نہیں جب آپ کو پاتا ہوں میں‘‘ لکھنے والے شاعر