تلنگانہ کے شاعر اور ادیب
کل: 146
اظہر قادری
اشفاق اصفی
انواراللہ فاروقی
جامعہ نظامیہ، حیدرآباد کے بانی
امجد حیدرآبادی
حیدرآباد کا رباعی گو صوفی شاعر
- سکونت : تلنگانہ
امیر مینائی
داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں
الطاف احمد آزاد
الطاف حسین حالی کے ممتاز شاگرد
اکمل حیدرآبادی
’’قوالی امیر خسروؔ سے شکیلہ بانو تک‘‘ کے مصنف اور شاعر
اختر علی گڑھی
حیدرآباد کے کہنہ مشق شاعر
احمد حسین مائلؔ
حیدرآباد کے پرگو اور قادرالکلام شاعر، جنہوں نے نہایت سنگلاخ اور مشکل زمینوں میں شاعری کی، رباعی گوئی کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔
آغا محمد داود
حیدرآباد کے مشہور ابوالعلائی صوفی
- سکونت : حیدرآباد
عبدالولی عزلتؔ
- سکونت : سورت
- سکونت : حیدرآباد
- سکونت : حیدرآباد