بریلی کے شاعر اور ادیب
کل: 16
شاکر بریلوی
1892 - 1961
بریلی کے شاعر تھے، جنہوں نے اردو سے گہری وابستگی کے باعث شاعری اختیار کی اور 1935ء میں نوح ناروی سے تلمذ حاصل کیا۔
شاہ ثقلین نقشبندی
1947 - 2023
خانقاہ شرافتیہ، بریلی کے سجادہ نشیں اور معروف روحانی شخصیت تھے۔
شاہ نیاز احمد بریلوی
1775 - 1834
ہند و پاک کے معروف روحانی شاعر