خیرآباد کے شاعر اور ادیب
کل: 15
اختر خیرآبادی
1865 - 1942
نیر خیرآبادی کے ممتاز شاگرد
الٰہی بخش نازش
1872
حضرت بڑے حافظ صاحب کے مرید اور اسیر لکھنوی کے شاگرد رشید
چشتی سلسلے کے جلیل القدر صوفی اور ’’مجمع السلوک والفوائد‘‘ کے مصنف تھے جنہوں نے خیرآباد کو روحانی و علمی مرکز بنایا۔
ملا عارفؔ خیرآبادی
1909 - 1982
رشید خیرآبادی
1936 - 2015
ریاض خیرآبادی
1855 - 1936
خیرآباد کے معروف شاعر
شمیمؔ خیرآبادی
1907 - 1952
وسیم خیرآبادی کے صاحبزادے
وسیم خیرآبادی
1839 - 1929