امیٹھی کے شاعر اور ادیب
کل: 14
اشفاق حسین مجیبی
1925
درگاہ حسینیہ مجیبیہ، فرخ آباد کے سجادہ نشیں، ممتاز نعت گو، غزل سرا اور صوفی شاعر تھے، شاعری میں اپنے والد شاہ شرافت علی ضیا سے اصلاح اور روحانی فیض شاہ طالب حسین مجیبی فرخ آبادی سے حاصل کیا۔
اسیر لکھنوی
1800 - 1882
مصحفی کے نامور شاگرد، فنِ عروض کے امام اور امیر مینائی جیسے عظیم شعرا کے استاد تھے۔
عبدالباسط امیٹھوی
1754
- سکونت : امیٹھی