بدایوں کے شاعر اور ادیب
کل: 122
بیتاب بدایونی
1869 - 1959
اردو کے ممتاز غزل اور نعت گو شاعر تھے، جن کی شاعری فکری پختگی، زبان کی لطافت اور عشقِ رسول کے سوز و گداز سے معمور ہے۔
بے چین بدایونی
1911 - 2001
بدر عالم بدرؔ
1888 - 1965
ندوۃ المصنفین سے وابستہ بلند پایہ علمی و فکری شخصیت۔