Sufinama

بارہ بنکی کے شاعر اور ادیب

کل: 18

روحانی شاعر اور "وارث بیکنٹھ پٹھاون" کے مصنف

معروف نعت گو شاعر اور ’’بے خود کئے دیتے ہیں انداز حجابانہ‘‘ کے لئے مشہور

وارث علی شاہ کا تعلق دیوہ سے ہے وہ سلسلۂ وارثیہ کے بانی ہیں۔

کثرت سے نوحہ و سلام کہنے والے

فلسفۂ نجوم اور خطاطی میں بھی رکھتے تھے

حاجی وارث علی شاہ کے فقیر حافظ پیاری کے داماد تھے

عمدہ غزل گو اور معروف فلمی نغمہ نگار

حاجی وارث علی شاہ کے مرید

حاجی وارث علی شاہ کے مرید و خادم خاص

مختلف فکر و فن کے لئے مشہور

روحانی شخصیت کے مالک

بیدم وارثی کے شاگرد عزیز

افقرؔ موہانی کے شاگرد

عادل شاہ وارثی کے مرید

حاجی و ارث علی شاہ کے مرید اور فارسی کے قادر الکلام شاعر

حاجی وارث علی شاہ کے جاں نثار مرید

آستانہ وارث پاک، دیویٰ کے خدام خاص

حاجی وارث علی شاہ کے مریدِ خاص اور معروف وارثی شاعر

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے