بریلی کے شاعر اور ادیب
کل: 51
حسن رضا بریلوی
معروف عالم دین اور کامیاب شاعر تھے، وہ امام احمد رضا بریلوی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ان کی شہرت کا ایک سبب ان کا لکھا ہوا نعتیہ کلام کا گلدستہ "ذوق نعت" بھی ہے۔
حامی بریلوی
پنڈت دیبی پرشاد صادق بریلوی کے فرزند، صاحبِ دیوان شاعر اور نعت گو تھے، جن کا نعتیہ کلام ان کے خلوص و روحانی وابستگی کا آئینہ دار تھا۔