لکھنؤ کے شاعر اور ادیب
کل: 57
اسلمؔ سندیلوی
1924 - 1979
مفتی وصی علی ملیح آبادی کے مرید اور مختلف اصناف سخن کے مالک
اسلم لکھنوی
1902 - 1977
زود گو پختہ مشق شاعر اور شمس لکھنوی کے شاگرد
عرشی اورنگ آبادی
1899 - 1981
اسلامیہ کالج، لکھنو کے مدرس
امیر مینائی
1829 - 1900
داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں
امین سلونوی
1901 - 1983
قومی یک جہتی کے مبلغ اور محب وطن
- سکونت : لکھنؤ