لکھنؤ کے شاعر اور ادیب
کل: 57
منشی امیراللہ تسلیم
1819 - 1911
مابعد کلاسکی شاعر،اپنے ضرب المثل اشعار کے لیے مشہور اور حسرت موہانی کے استاد محترم
منور لکھنوی
1897 - 1970
بھگوت گیتا کا اردو میں منظوم ترجمہ کرنے کے لئے مشہور
مونس لکھنوی
1875
معراج لکھنوی
1912 - 1983
دیوان غالب اور حدائق بخشش کی تظمین کے لئے مشہور
میرتقی میر
1722 - 1810
اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں ’ خدائے سخن ‘ کہا جاتا ہے
- سکونت : لکھنؤ