رام پور کے شاعر اور ادیب
کل: 18
امیر مینائی
1829 - 1900
داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں
گورنمنٹ رضا پوسٹ گریجویٹ کالج، رام پور کے شعبۂ اردود کے صدر
- سکونت : رام پور
صبا افغانی
1922 - 1976
غزل کے مقبول شاعر اور فلمی نغمہ نگار
صائب رامپوری
1905 - 1974
حلقۂ شعر و سخن میں مقبول شخصیت
ثروت رامپوری
1918 - 1984
درگاہ حضرت قطبی میاں (رامپور) کے سجادہ نشیں
وجیہؔ رام پوری
1899 - 1987
رام پور کے معروف خطیب، عظیم عالم دین، بہترین شاعر اور ممتاز صوفی